بغداد: بغداد میں امریکی سفارت خانے پر راکٹ میزائلوں سے حملہ ۔ گرین زون بغداد میں امریکی سفارت خانے کو متعدد راکٹ میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔
تفصیلات کے مطابق، بغداد کے گرین زون علاقے میں امریکی سفارت خانے پر متعدد راکٹ میزائلوں سے حملہ کیا گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی سفارت خانے اور امریکی اتحادی فوجی اڈے پر متعدد راکٹ میزائل پھینکے گئے ہیں۔
( جاری ہے )
بتایا گیا ہے کہ امریکی سفارت خانے سے کچھ دور واقعہ امریکن تحادی فوجی اڈے کو بھی نشانہ بنایا گیا۔۔
0 Comments