ویب ڈیسک، کرونا وائرس کےخوف سے چین کے ایک ہوٹل میں روبوٹ کام کرنے لگ گئے۔ ہوٹل اپنے کسٹمرز کو ربوٹ کی مدد سے کھانا پیش کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق چین میں کرونا وائرس کے موجودہ حالات کے پیش نظر ایک ہوٹل نے اپنےکسٹمرز کو کھانا پیش کرنے کے لیے ربورٹ کا استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔ تاکہ لوگوں کوکرونا وائرس سے بچا جا سکے۔ ہوٹل کی سولہ16 منزلہ عمارت میں ہر منزل پر ربورٹ موجود ہوگا جو کسٹمرز کو اپنی خدمات پیش کرے گا۔
مزید لیٹیسٹ اپ ڈیٹ کے لئے روزانہ وزٹ کریں ۔
شکریہ
0 Comments