پاکستان کرکٹ بورڈ نے یہ فیصلہ کوروناوائرس کے پیش نظر کیاگیا۔
فیصلہ فرنچائز مالکان کے ساتھ میٹنگ میں کیاگیا۔
پاکستان سپرلیگ میں آج سیمی فائنل کے مقابلے شیڈول تھے اور پی سی بی مینجمنٹ نےبراڈکاسٹرزکو بھی آگاہ کردیا۔
پی ایس ایل میں آج دو سیمی فائنل کھیلا جانا تھے پہلے میچ میں پشاور زلمی کا مقابلہ ملتان سلطان سے تھا۔ دوسرے میچ میں کراچی کنگز کا مقابلہ لاہور قلندرز سے تھا۔
0 Comments